زخم کے ٹانکے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سلائی جو زخم کے دونوں کناروں کو ملا کر کی جاتی ہے اس سے زخم کا منھ مل جاتا ہے اگر سیا نہ جائے تو داغ رہ جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ سلائی جو زخم کے دونوں کناروں کو ملا کر کی جاتی ہے اس سے زخم کا منھ مل جاتا ہے اگر سیا نہ جائے تو داغ رہ جاتا ہے۔